36۔ بادل اور بجلی کو دیکھتے اور رعد کی آواز

(۳۶) وَ كَانَ مِنْ دُعَآئِهٖ عَلَیْهِ السَّلَامُ اِذَا نَظَرَ اِلَى السَّحَابِ وَ الْبَرْقِ وَ سَمِعَ صَوْتَ الرَّعْدِ: جب بادل اور بجلی کو دیکھتے اور رعد کی آواز سنتے تو یہ دُعا پڑھتے: اَللّٰهُمَّ اِنَّ هٰذَیْنِ اٰیَتَانِ مِنْ اٰیَاتِكَ، وَ هَذَیْنِ عَوْنَانِ مِنْ اَعْوَانِكَ، یَبْتَدِرَانِ طَاعَتَكَ بِرَحْمَةٍ نَّافِعَةٍ اَوْ نَقِمَةٍ ضَارَّةٍ، فَلَا تُمْطِرْنَا بِهِمَا مَطَرَ السَّوْٓءِ، … 36۔ بادل اور بجلی کو دیکھتے اور رعد کی آواز پڑھنا جاری رکھیں